6 اپریل 2013 - 19:30

پاکستان کے قبائیلی علاقے لوئر اورکزئی ایجنسی میں فورسز نے شدت پسندوں کیخلاف کارروائی میں 7شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے

ابنا:  اورکزئی ایجنسی میں فورسز نے شدت پسندوں کیخلاف کارروائی میں 7شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ شدت پسندوں کے 3ٹھکانوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے گواک اور متھرئی میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹر سے شیلنگ کی ،فورسز کی کارروائی میں 7شدت پسند ہلاک اور 3ٹھکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲